بھارتی اداکار نکول مہتا ‘یمنیٰ زیدی’ پردل ہار بیٹھے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور با صلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی کی خوبصورتی کے چرچے اب سرحد پار بھی ہونے لگے۔...