Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا

 بحرین : ایشین یوتھ گیمز والی بال کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر کر گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ بحرین کے شہر رفاع میں واقع ایسہ اسپورٹس سٹی ہال میں کھیلے گئے تیسرے ایشین یوتھ گیمز کے والی بال فائنل میں ایران کی نیشنل یوتھ ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے شکست دے دی۔

Loading...