اگنی پتھ؛ بھارت واٹس اپ گروپس سے خوفزدہ، 35 گروپس پر پابندی عائد

بھارتی حکومت نے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف غلط خبریں پھیلانے کے الزام میں 35 واٹس اپ گروپس پر پابندی...