ٹوئٹر نے فارغ کرنے والے ملازمین کو واپس طلب کرلیا!

ایلون مسک کی ہدایت پر 4 نومبر کو ٹوئٹر کے 50 فیصد ملازمین کو کمپنی سے نکال دیا گیا تھا...