انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کے لئے قاسم اکرم کو پاکستان ٹیم کا  کپتان مقرر کیا گیا...