ورلڈکرکٹ کے سابق سپر اسٹارز ایک بار پھرگراؤنڈ میں اترنے کو تیار

عمان میں لیجنڈز لیگ میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے،لیگ کا آغاز جمعرات سے ہوگا۔...