ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو 8 ارب روپے دیے ہیں، وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ

وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ڈاکٹرز اور طبی عملےکے لئےحفاظتی سامان منگوارہی ہے...