فرانسیسی وزیر اعظم مستعفی، میکرون نئی حکومت کا اعلان کریں گے

فرانسیسی وزیر اعظم ایلزبتھ بورن نے آج استعفیٰ دے دیا ہے، صدر ایمانوئل میکرون نئی حکومت کا اعلان کریں گے۔...