Advertisement
Advertisement

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی کمی کے باعث پنجاب بھر میں اسکول معمول کے مطابق پیر سے کھل رہے ہیں، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ا سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکشن 16اکتوبر نافذالعمل ہوگا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گرلزاسکولوں کیلئے اوقات کارصبح ساڑھے 8بجے سے اڑھائی بجے اور بوائز سکول کیلئے پونے 9 بجے سے پونے 3بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز سنگل شفٹ والے سکول ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک اور ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک چلے گی جبکہ دوسری شفٹ 2بج کر 30منٹ سے شروع ہوگی اور ساڑھے پانچ بجے تک چلے گی۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طلباء کی 50فیصدحاضری کی بجائے مکمل حاضری کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ پیر سے سکولوں میں معمول کے مطابق تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی بھی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں مارننگ اسمبلی، بزم ادب اور کھیلوں سمیت تمام سرگرمیوں کی اجازت ہوگی جبکہ تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔
اگلے 24 گھنٹوں میں ترین گروپ ممبران سے اہم ملاقات کی جائے گی، مراد راس

مراد راس نے کہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں ترین گروپ ممبران سے اہم ملاقات کی جائے گی۔ وزیر...

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی کمی کے باعث پنجاب بھر میں اسکول معمول کے مطابق پیر سے کھل رہے ہیں، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ا سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکشن 16اکتوبر نافذالعمل ہوگا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گرلزاسکولوں کیلئے اوقات کارصبح ساڑھے 8بجے سے اڑھائی بجے اور بوائز سکول کیلئے پونے 9 بجے سے پونے 3بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز سنگل شفٹ والے سکول ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک اور ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک چلے گی جبکہ دوسری شفٹ 2بج کر 30منٹ سے شروع ہوگی اور ساڑھے پانچ بجے تک چلے گی۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طلباء کی 50فیصدحاضری کی بجائے مکمل حاضری کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ پیر سے سکولوں میں معمول کے مطابق تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی بھی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں مارننگ اسمبلی، بزم ادب اور کھیلوں سمیت تمام سرگرمیوں کی اجازت ہوگی جبکہ تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔
پنجاب کی زمین ادبی اور ثقافتی لحاظ سے بے حد زرخیز ہے، مراد راس

ہمارے بچے ہمارا سرمایہ ہیں، مراد راس

’چھٹی جماعت تک کے 50 فیصد طلباء کو ایک دن میں اسکول بلایا جائے گا ‘
پنجاب میں پہلی بار اساتذہ کی ٹریننگ کا انعقاد آن لائن کیا جارہا ہے، مراد راس
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی کمی کے باعث پنجاب بھر میں اسکول معمول کے مطابق پیر سے کھل رہے ہیں، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ا سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکشن 16اکتوبر نافذالعمل ہوگا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گرلزاسکولوں کیلئے اوقات کارصبح ساڑھے 8بجے سے اڑھائی بجے اور بوائز سکول کیلئے پونے 9 بجے سے پونے 3بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز سنگل شفٹ والے سکول ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک اور ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک چلے گی جبکہ دوسری شفٹ 2بج کر 30منٹ سے شروع ہوگی اور ساڑھے پانچ بجے تک چلے گی۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طلباء کی 50فیصدحاضری کی بجائے مکمل حاضری کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ پیر سے سکولوں میں معمول کے مطابق تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی بھی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں مارننگ اسمبلی، بزم ادب اور کھیلوں سمیت تمام سرگرمیوں کی اجازت ہوگی جبکہ تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔
بچوں کیلئے انصاف اکیڈمی کا آن لائن قیام عمل میں لایا جارہا ہے، مراد راس

صوبے بھر کے اسکولوں میں 78فیصد طلباء کو کورونا ویکسینیشن لگائی جاچکی ہے، مراد راس
ویکسی نیشن نہ کرانے پر پابندیاں دوبارہ عائد ہوسکتی ہیں، یاسمین راشد
مراد راس
اس سال بچوں کو پروموٹ نہیں کریں گے
جس اسکول میں مہلک وبا کیس سامنے آیا اسے بند کر دیں گے