‏’’جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا ‘‘

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی جارحیت کے خلاف جاری “آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ” میں پاک فوج کی کامیاب جوابی کارروائی...