سابق سینیٹر وقار احمد خان کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر وقار احمد خان نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔...