ویرات کوہلی پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر سلو اوور ریٹ پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا...