ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان سپر لیگ 6 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے شکست دے کر...