پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار

کوالالمپور: وزیراعظم شہباز شریف کے 5 سے 7 اکتوبر تک دورہ ملائشیا کے اختتام پر پاکستان اور ملائشیا کے درمیان...