ٹیسٹ کرکٹ میں ویرات کوہلی بابر اعظم سے آگے ہیں، شین واٹسن

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں ویرات کوہلی کو بابر اعظم سے بہتر قرار دے دیا...