اسپین، تہرے قتل کے الزام میں پاکستانی نژاد گرفتار

اسپین پولیس نے تین بزرگ بہن بھائیوں کے قتل کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔...