پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن اور نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن اور شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔...