کراچی میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آغاز کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آغاز 8 ستمبر سے ہوگا۔ پاکستان تھیٹر فیسٹیول...