سندھ کابینہ، ویکسینیشن کیلئے پرائیوٹ اسپتال اور لیب کو مشغول کرنے کی منظوری

سندھ کابینہ نے کورونا وائرس کی ماس ویکسینیشن کیلئے پرائیوٹ اسپتال اور لیب کو مشغول کرنے کی منظوری دیدی ہے۔...