
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا پاکستان ہائی کمیشن لندن کا دورہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کا دورہ کیا، جہاں انہیں ہائی کمیشن کی سرگرمیوں اور آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران، وفاقی وزیر نے برطانوی ارکان پارلیمنٹ، حکومتی عہدیداران اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان اور برطانیہ کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ احسن اقبال







