پاکستان کا باہمی تجارتی تعلقات کے لیے پاک لیبیا چیمبر آف کامرس کے قیام پر زور

پاکستان نے لیبیا سے باہمی تجارتی تعلقات کے لیے پاک لیبیا چیمبر آف کامرس کے قیام پر زور دیا ہے۔...