خوشدل شاہ پر صارفین کے ’پرچی پرچی‘ کے نعرے، امام الحق حمایت میں آگئے

ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں خوشدل شاہ کے آؤٹ ہونے پر صارفین نے ’پرچی پرچی‘ کے نعرے لگانا شروع کردیے۔...