آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ جیت کر بابر اعظم پر اعتماد ہوگئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ایسی جیت سے اعتماد میں اضافہ اور فائدہ ہوتا ہے۔...