سانحہ پشاور: شہداء کی تعداد 101 ہوگئی، 49 افراد زیر علاج، تحقیقات کا سلسلہ جاری

پشاور، پولیس لائن کی مسجد میں 2 روز قبل ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 101 ہوگئی...