پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف  درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔...