Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا

پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا

مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران 71 بر آمدی شعبوں میں سے 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی واقع ہوئی جس سے تجارتی خسارہ 9.4 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر برآمدات 3.88 فیصد کمی کے ساتھ 7.6 ارب ڈالر رہیں، جبکہ اسی عرصہ میں درآمدات 13.9 فیصد اضافے سے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

Loading...