جاپان، ٹوکیو اولمپکس کے ٹھیکوں میں بدعنوانی پر گرفتاریاں

ٹوکیو اولمپکس کے ٹھیکوں کی بولیوں میں بدعنوانی اور کرپشن کا انکشاف ہونے کے بعد ملوث افراد کی گرفتاریاں جاری...