گول کا موقع ضائع کرنے پر مراکشی ڈیفینڈر نے پرتگالی کھلاڑی کے سر کا بوسہ لے لیا

پرتگال کے دفاعی کھلاڑی پیپے نے مراکش کے خلاف کوارٹر فائنل میں گول برابر کرنے کا سنہری موقع گنوا دیا۔...