افغان شہریوں کی واپسی، وزارت داخلہ کا پی او آر کارڈ ہولڈرز سے متعلق بڑا فیصلہ

رضاکارانہ واپسی فوری شروع، یکم ستمبر سے مرحلہ وار انخلا، بین الاقوامی اداروں سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان وزارت...