کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، پے درپے شکستوں کے بعد کراچی کنگز کو پہلی کامیابی مل گئی

پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز نے مسلسل 8 میچوں میں شکست کے بعد فتح کا مزہ چکھ لیا...