ٹیم سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کی قسمت کھل گئی،پی سی بی نے بلالیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 مئی کو چار کرکٹرز کو سرپرائز فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلایا ہے،...