پی ٹی آئی صوبہ خیبرپختونخواہ کی مقبول ترین جماعت ہے، کامران بنگش

خیبرپختونخواہ حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبہ خیبرپختونخواہ کی مقبول ترین جماعت ہے۔...