بلدیاتی الیکشن سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

عدالت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔...