چیئر مین سینیٹ سے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیئرمین سینیٹ سے اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر...