سی پیک میں اکنامک زون بن رہے ہیں جس سے مزید چینی سرمایہ کاری ہوگی، عاصم باجوہ

چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک میں اکنامک زون بن رہے ہیں...