پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سربراہ کے لیے حکومت کا اپوزیشن لیڈر سے رابطہ

وفاقی حکومت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سربراہ کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کر لیا ہے۔...