ڈائریکٹر جنرل IAEA کا دورہ پاکستان، نیوکلیئر سائنس میں خواتین کے کردار پر سیمینار میں شرکت

ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA)، ڈاکٹر رافیل ماریانو گروسی نے دو روزہ دورے پر پاکستان کا دورہ کیا۔...