پاکستان بے مثال قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہوا ہے ، طاہرالقادری

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ پاکستان اللہ رب العزت کی بہت بڑی نعمت ہے...