بھارت، پٹاخے کی فیکٹری میں آتشگیر مادہ پھٹنے سے 17 مزدور ہلاک

بھارتی ریاست گجرات کے شہر ڈیسا میں پٹاخوں کی فیکٹری اور گودام میں دھماکے کے نتیجے میں 17 مزدور ہلاک...