دوسرے ٹیسٹ کے لئے بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کا اعلان، شکیب الحسن کی واپسی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے  20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا...