Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ

وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کے تحت ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے “نیشنل سپر ایپ” اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے ذریعے شہریوں اور کاروباری افراد کو سرکاری خدمات تک ایک ہی پلیٹ فارم پر 24/7 رسائی حاصل ہو سکے گی۔  یہ منصوبہ ورلڈ بینک کی معاونت سے ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ کے تحت شروع کیا گیا ہے اور اسے

Loading...