طالبان کی دھمکیوں سے خوف زدہ پانچ افغان خواتین آج فرانس پہنچیں گی

فرانس نے افغان طالبان کی دھمکیوں سے خوف زدہ پانچ افغان خواتین کو اپنے ملک میں پناہ دے دی ہے...