انسداد ڈینگی مہم تیزی سے جاری، لاروا کی تلفی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہورعمر شیر چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد ڈینگی مہم تیزی سے جاری ہے،...