اٹلی میں سب سے بڑے مافیا ٹرائل میں 230 سے زائد افراد کو سزا

کیلابریان مافیا کے دو مقامی رہنماؤں سیویریو رازیونلے اور ڈومینیکو بوناوتا کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔...