جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 5 خوارج جہنم واصل، 4 اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 خارجہ دہشت گرد جہنم واصل...