کراچی میں ڈاکوؤں کا راج جاری، فائرنگ سے نوجوان طالب علم جاں بحق

کراچی میں ڈاکوؤں کا راج جاری ہے، کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں لوٹ مار کا واقعہ پیش آیا ہے۔...