مشفق الرحیم حج کے لئے دورہ ویسٹ انڈیز چھوڑنے کو تیار

بنگلہ دیش کے کرکٹر مشفق الرحیم نے حج ادا کرنے کے لئے دورہ ویسٹ انڈیز چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے...