کسانوں کی خوشحالی  اور ترقی وزیراعظم کا مشن ہے، سینیٹر شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور زرعی شعبے کا فروغ  کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے...