پاکستان کی ویمن شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

شوٹنگ کے میدان سے بڑی خبر آگئی، پاکستان کی ویمن شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس  کے لیے کوالیفائی کرلیا۔...