کم سن لڑکی تشدد کیس؛ مرکزی ملزمہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر

کم سن لڑکی تشدد کیس میں مرکزی ملزمہ سومیہ عاصم نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات...